Urdu Lateefay
find last collection of sad poetry, shayari & urdu ghazal. Read and share the images of urdu shayari or urdu poetry by famous poets.
Urdu Lateefay
دو چھپکلیاں دیواار پر
آگے پیچھے جارہی ہوتی ہیں آگے والی چھپکلی گانا گا رہی ہوتی ہے جب وہ گانا ختم
کرتی ہے تو دوسری چھپکلی نیچے گر جاتی ہے کیوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔کیوں کہ دوسری چھپکلی تالیاں بجاتی ہے نا۔
ہاہاہاہا
استاد نے کلاس سے پوچھا۔ "کسی نے ہاتھی کا گوشت کھایا ہے۔"
ایک بچے نے ہاتھ اٹھایا۔ استاد نے پوچھا۔ "خوب!
بتاؤ اس کی ہڈیوں کا کیا کرتے ہیں؟"
" جی وہ ایک خالی پلیٹ میں ڈالتے جاتے ہیں۔"
ایک آدمی کو نیند نہیں آتی تھی، اسکے دوست نے مشورہ دیا کہ پانچ سو
تک گنو نیند آجائے گی، ابھی تین سو تک گنا تھا کہ نیند آگئی، اس نے منہ دھو کر
اپنی گنتی پوری کی۔
------------
لڑکا (امی سے): کیا مجھے کوئی ایسا کام کرنا چاہیے جس کے نتیجے میں مجھے مارا پیٹا جائے؟؟؟امی: تمہیں ہر گز ہر گز ایسا کام نہیں کرنا چاہیے۔بیٹا: تو میں آج سے سکول نہیں جاؤں گا۔ وہاں مجھے ہر روز مار پڑنی ہے۔۔
Top Latest Funny Jokes in Urdu
Shohar apni saas se
Anuty : ap ki beti mein hazaroon khamia hain
Saas : Haan Beta - Issi liya to
Issy achi larka nahi mila saka
HAHAHAH
Aik butt sahah
Apni shadi wali raat
kamray main aye
Dikar mara
kundi lagai
Shirt Utari
Aur bolay
Sohnio Enj kion baith ho?
Sojao kal Waleem a bhi hai....