Sardar and Pathan Funny Jokes | Urdu Lateefay - Best Urdu Poetry Collection

find last collection of sad poetry, shayari & urdu ghazal. Read and share the images of urdu shayari or urdu poetry by famous poets.

Monday, September 12, 2022

Sardar and Pathan Funny Jokes | Urdu Lateefay

 Sardar and Pathan Funny Jokes

Sardar and Pathan Funny Jokes


دو چھپکلیاں دیواار پر آگے پیچھے جارہی ہوتی ہیں آگے والی چھپکلی گانا گا رہی ہوتی ہے جب وہ گانا ختم کرتی ہے تو دوسری چھپکلی نیچے گر جاتی ہے کیوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کیوں کہ دوسری چھپکلی تالیاں بجاتی ہے نا۔ ہاہاہاہا



استاد نے کلاس سے پوچھا۔ "کسی نے ہاتھی کا گوشت کھایا ہے۔"
ایک بچے نے ہاتھ اٹھایا۔ استاد نے پوچھا۔ "خوب! بتاؤ اس کی ہڈیوں کا کیا کرتے ہیں؟"
" جی وہ ایک خالی پلیٹ میں ڈالتے جاتے ہیں۔"

 

 

ایک آدمی کو نیند نہیں آتی تھی، اسکے دوست نے مشورہ دیا کہ پانچ سو تک گنو نیند آجائے گی، ابھی تین سو تک گنا تھا کہ نیند آگئی، اس نے منہ دھو کر اپنی گنتی پوری کی۔



پوچھا گیا : دھوبی جی ، آج اپنے گدھے کو اتنے اہتمام سے کیوں نہلا رہے ہو؟
 کہا گیا : آج میرے گدھے کی شادی ہے۔
پوچھا گیا : ارے واہ ، تو پھر ہمیں کیا کھلاؤ گے ؟

No comments:

Post a Comment