Urdu Lateefay | Pathani Lateefay - Best Urdu Poetry Collection

find last collection of sad poetry, shayari & urdu ghazal. Read and share the images of urdu shayari or urdu poetry by famous poets.

Friday, September 16, 2022

Urdu Lateefay | Pathani Lateefay

 Urdu Lateefay

سردار اپنی گرل فرینڈ کو آئی لو یو کہتا ہے اور گر جاتا ہے ۔
لڑکی: یہ کیا کر رہے ہو؟
سردار: آئی ایم فالنگ ان لو

افیونی  میں سوار ایک کنجوس آدمی کرایہ کم ادا کرنے پر مصر تھا اور برابر جھگڑا کیے جا رہا تھا۔
کنڈیکٹر کو جو غصہ آیا تو وہ کنجوس کا ٹرنک اٹھا کر بس سے باہر پھینکنے لگا۔ کنجوس نے چلاّ کر کہا۔
’’ایک تو مجھ سے کرایہ زیادہ مانگ رہے ہو اور دوسرے میرے بیٹے کو بھی زخمی کرنا چاہتے ہو‘‘۔ 

سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا
میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔۔۔ سجنا۔۔
سجنا بولا۔۔۔۔۔۔۔
اری بے وقوف، یہ پیار نہیں، زلزلہ آ رہا ہے

ڈاکٹر مریض کو نسخہ دیتے ہوئے کہنے لگا
"یہ دوا پابندی سےاستعمال کریں اور بڑی سے بڑی مصبیت کو بھولنے کی کوشش کریں"
مریض نے گھبرا کرکہا۔"آہستہ بولیں ڈاکٹر صاحب"وہ مصبیت باہر بیٹھی ہے


No comments:

Post a Comment