Urdu Chutkule | Lateefay in Urdu | Zaibi Jokes - Best Urdu Poetry Collection

find last collection of sad poetry, shayari & urdu ghazal. Read and share the images of urdu shayari or urdu poetry by famous poets.

Wednesday, August 17, 2022

Urdu Chutkule | Lateefay in Urdu | Zaibi Jokes

 Urdu Chutkule

Urdu Chutkule

ایک بیوقوف دوسرے سے۔"یار کل میں نے ایزی لوڈ والے کو بیوقوف بنایا۔
دوسرا: وہ کیسے
پہلا: میں نے اسے 100 روپے دیئے اور نمبر غلط لکھوا دیا۔ 

شادی میں کھانا کھانے کے دو گولڈن رُولز
رُول نمبر 1: پہلی بار اس طرح کھاؤ کہ دوسری بار ملے گا ہی نہیں،،،،،!!!
رُول نمبر 2: دوسری بار اس طرح کھاؤ کہ پہلی بار کھایا ہی نہیں

بچہ: امی امی ايک روپيہ ديجئے فقير كو دينا ہے۔
امی: بيٹا فقير كہاں ہے؟
بچہ: امی وہ گلی كے كونے پر كھڑا آئس كريم بيچ رہا ہے۔

ستانی
اگر میں تمھاری ماں ھوتی تو تمھیں ایک ھفتہ میں ٹھیک کر دیتی
شاگرد
مِس میں کل تک اپنے ابو سے مشورہ کر کے آپ کو بتا دوں گا

ایک جج صاحب گھر پر کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنے میں مصروف تھے کہ ان کی بیوی آئی اور کہنے لگے، “ ڈارلنگ کل میری سالگرہ ہے۔ آپ مجھے تحفے میں کیا دیں گے۔
چار سال قید با مشقت “ جج صاحب نے فائل سے سر اٹھائے بغیر جواب دیا۔

ایک جج صاحب گھر پر کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنے میں مصروف تھے کہ ان کی بیوی آئی اور کہنے لگے، “ ڈارلنگ کل میری سالگرہ ہے۔ آپ مجھے تحفے میں کیا دیں گے۔
چار سال قید با مشقت “ جج صاحب نے فائل سے سر اٹھائے بغیر جواب دیا۔
video
 Funny Jokes, Funny Urdu Jokes, Funny, Jokes In Urdu, Jokes, Latefey, Pakistan Jokes Panjabi Jokes, Roman Urdu Jokes, Sardar Jokes, Urdu Latifa, Urdu Latifay

No comments:

Post a Comment